تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب پَر خاک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا، جہاں تاب، عالم افروز (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

مِہر عالَم تاب

دنیاکو روشن کرنے والا سورج

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب پَر خاک ڈالْنا کے معانیدیکھیے

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا

aaftaab par KHaak Daalnaaआफ़्ताब पर ख़ाक डालना

محاورہ

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا کے اردو معانی

  • کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا
  • کامل کو ناقص قرار دینا
  • (حسد وغیرہ کی وجہ سے) اچھے کو برا کہنا

आफ़्ताब पर ख़ाक डालना के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट कुशलता को अस्वीकार करना, निर्दोष को दोष लगाना
  • पूर्ण को अपूर्ण के रूप में वर्णित करना
  • (ईर्ष्या आदि के कारण) अच्छे को बुरा कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب پَر خاک ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone